بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

بی بی تحفہ قدس سرہ

  آپ کاملات، عارفات، فاضلات اور واصلات میں سے تھیں حضرت سری سقطی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں ایک رات بڑا مضطرب تھا مجھے رات بھر نیند نہ آئی میں اٹھا اور گھر سے باہر جا نکلا، میں نے سرکاری ہسپتال (شفاخانہ) کا رخ کیا تاکہ وہاں مصیبت زدہ لوگوں کو دیکھ اپنا اضطراب اور غم ہلکہ کرسکوں مجھے وہاں ۔۔۔۔
محفوظ کریں