بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

بی بی اُمتہ الواحد قدس سرہا

  آپ کا نام نامی سنیہ تھا، والد کا اسم گرامی حسین بن اسماعیل تھا آپ علوم تفسیر اور فقہ میں یگانہ روزگار تھیں، حدیث اور فرائض میں اپنا ثانی نہ رکھتی تھیں، آپ کو امامہ کا خطاب ملا تھا، ماہ رمضان المبارک ۳۷۷ھ میں ہوئی جب کہ نوے سال کی عمر تھی۔ امۃ الواحد ولیہ با وقار بادشاہ دین بگو تاریخ او ۔۔۔۔
محفوظ کریں