پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

بسلام الکوفی رضی اللہ عنہ

بسلام الکوفی ایک صحابی سے،عبدالوہاب بن ابی حبہ نےباسنادہ عبداللہ سے،انہوں نےاپنےوالد سے، انہوں نےعبدالصمدسے،انہوں نےعمروبن فروخ سے،انہوں نے بسطام سے،انہوں نے ایک بدوسےجوان کی مہمان داری کررہاتھا،روایت کی کہ اس نے حضورِاکرم کے ساتھ نمازاداکی، اورآپ نےدونوں طرف سلام پھیرا،ابونعی ۔۔۔۔
محفوظ کریں