جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

بکیر ترکی ناصری

یوم وصال

0652

            بکیر ترکی[1]ناصری: نجم الدین لقب اور امام ناصر کے مولیٰ تھے۔فقہ میں بڑے فقیہ اور عارف بصیر تھے۔علم عبدالرحمٰن بن شجاع سے حاصل کیا۔فقہ میں کتاب حاوی تصنیف کی اور کتاب عقائد طحطاوی کی شرح النور اللامع والبرہان اساطع نام لکھی اور بغداد ۔۔۔۔
محفوظ کریں