/ Monday, 13 May,2024

برہان الدین بن علی واسطی

یوم وصال

ذوالحجہ 0744

برہان  الدین [1] بن علی بن احمد بن علی بن سبط بن عبدالحق واسطی: امام عالم، فقیہ محدث،عارف غوامض مذہب،قاضی ولایت مسر تھے۔روایت اپنے جد امجد ار ابن البخاری سے کی،درس دیا اور مناظرے کیے۔ہدایہ کی شرح تصنیف کی اور بہیقی کی سنن کبیر کا مختصر کیا ار ماہ ذی الحجہ ۷۴۴؁ھ میں وفات پائی۔’’گوہر ۔۔۔۔
محفوظ کریں