/ Sunday, 12 May,2024

ضحاک بن مخلد

          ضحاک بن مخلد بن ضحاک بن مسلم اشیبانی البصری : امام ابو حنیفہ کے اصحاب میں سے محدث ثقہ فاضل معتمد فقیہ کامل تھے، ابو عاصم کنیت اور نبیل کے لقب سے معروف تھے،اصحاب صحاح ستہ نے اپنی اپنی صحاح میں آپ سے تخریج حدیث کی اور بصرہ میں نوّے برس کی عمر میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں