ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

داؤد

یوم وصال

0656

            عالم فاضل ہیں جنہوں نے فتاویٰ خیر مطلوب تصنیف کیا۔دمشق میں ۶۵۶؁ھ میں وفات پائی۔’’آرائش انجمن‘‘ آپ کی تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں