ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

داؤد بن ارسلان

یوم وصال

0639

            داؤد بن ارسلان: شرف الدین مظفر لقب تھا۔بڑے عالم فاضل تھے۔ فقہ،اصول،نظم و نثر میں ید طولیٰ رکھتے تھے۔برہان الدین مسعود شاگرد برہانعلی ن ھسن بلخی سے تفقہ کیا اور علم پڑھا دمشق میں ۶۳۹؁ھ میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں