/ Thursday, 16 May,2024

(سیّدہ )دقرہ( رضی اللہ عنہا)

دقرہ ام وال اُذینہ،طبرانی نےان کا ذکر کیا ہے،ایک روایت کے مطابق انہیں صحبت نصیب ہوئی،لیکن ان سے کوئی روایت مذکور نہیں،جناب عائشہ سے روایت کی،ابو نعیم اور ابو موسیٰ نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں