منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )درہ( رضی اللہ عنہا)

درہ دختر ابو سلمہ بن عبدالاسد قرشیہ مخزومیہ،رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ربیب تھیں،ان کی والدہ ازواج مطہرات میں شامل تھیں۔ لیث بن سعد نے یزید بن ابو حبیب سے،انہوں نے عراک بن مالک سے روایت کی ،کہ زینب دختر ابو سلمہ نے انہیں بتایا،کہ ام حبیبہ نے آپ کی خدمت میں عرض کیا،ہمیں معلوم ہو ۔۔۔۔
محفوظ کریں