منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )درہ( رضی اللہ عنہا)

درہ دخترابو سفیان صخر بن حرب بن امیہ قرشیہ امویہ،ام حبیبہ کی ہمشیرہ تھیں،ہشام بن عروہ نے اپنے والد سے ، انہوں نےزینب دختر ابو سلمہ سے،انہوں نے ام حبیبہ سے روایت کی،کہ میں نے رسولِ کریم کی خدمت میں عرض کیا،یا رسول اللہ!کیا آپ درہ دختر ابوسفیان کے بارے میں غور فرما ئیں گے،حضورِاکرم نے فرمایا ۔۔۔۔
محفوظ کریں