/ Saturday, 11 May,2024

داؤد خوار زمی  

            داؤد بن رشید خوارزمی : امام محمد وحفص بن غیاث کے اصحاب میں سے محدث ثقہ فقیہ کامل تھے جو بغداد میں آکر ٹھہرے۔یحییٰ بن معین نے آپ کی توثیق کی  ،امام مسلم وابو داؤد وابن موجہ اور نسائی نےآپ سے روایت لی اور امام بخاری نے بھی صحیح میں ایک حدیث ۔۔۔۔
محفوظ کریں