بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

داؤد بن مروان ملطی

یوم وصال

0717

داؤد بن مروان بن ملطی: نجم الدین لقب تھا۔اپنے زمانہ کے امام فائق، فقیہ،اصولی تھے۔آپ سے فقہاء نے بڑا استفادہ کیا اور ۷۱۷؁ھ میں وفات پائی۔ حدائق الحنفیہ
محفوظ کریں