پیر , 22 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 08 June,2026

داؤد بن یحییٰ قحقازی

یوم وصال

0684

داؤد یحییٰ بن حبان[1]عبدالملک قحقازی،زبیدی،قرشی،اسدی: عماد الدین لقب تھا،اپنے زمانہ کے امام فاضل شیخ مھقق دمشق کے قاضی تھے،نسب آپ کا زبیر بن عوام صحابی کی طرف منتہیٰ ہوتا ہے۔وفات آپ کی ۶۸۴؁ھ میں ہوئی۔’’سراج ہدایہ‘‘تاریخ وفات ہے۔   1۔ حبان علی ’’جواہر المفیہ & ۔۔۔۔
محفوظ کریں