/ Friday, 10 May,2024

عیسٰی بن ابان

        عیسیٰ بن ابان بن صدقہ : حفاظ حدیث میں سے فقہ تھے ۔کنیت ابو موسیٰ تھی، فقہ امام محمد سے حاصل کی اور حدیث کو اسمٰعیل بن جعفر و ہاشم بن بشر و یحییٰ بن زکریا بن ابی زائدہ و امام محمد وغیرہ سے سُنا اور روایت کیا۔ طحطاوی نے بکار بن قتیبہ سے روایت کی ہے کہ میں نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں