ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

(سیّدہ )فاختہ(رضی اللہ عنہا)

فاختہ دختر ابوطالب بن عبدالمطلب جو حضرت علی کی ہمشیرہ تھیں،ان کی کنیت ام ہانی تھی،ان کے نام کے بارے میں اختلاف ہے،کوئی فاختہ بتاتاہے،کوئی ہند،اول الذکر زیادہ ہے،مگر وہ اپنی کنیت کی وجہ سے جانی جاتی ہیں،کنیوتوں کے تحت ان کا ذکر ذرا تفصیل سے لکھاجائےگا،تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ان سے م ۔۔۔۔
محفوظ کریں