منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )فاختہ(رضی اللہ عنہا)

فاختہ دختر اسود بن مطلب بن اسد بن عبدالعزی قرشیہ اسدیہ،ابن جریح نے عکرمہ سے روایت کی، کہ جب اسلام نے چار بیویوں سے ذیادہ کو اور سوتیلی ماؤں سے نکاح کو حرام ٹھہرایا،تو اس وقت حمنہ دختر ابوطلحہ،خلف بن اسد بن عاصم الخزاعی کی بیوی تھی،اس کے بعد خلف کے بیٹے اسود نے حمنہ کو اپنی بیوی بنالیا تھا،ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں