منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )فاختہ(رضی اللہ عنہا)

فاختہ دختر عمروالزہریہ جو رسولِ اکرم کی خالہ تھیں،ابوموسیٰ نے اجازۃً ابوغالب سے انہوں نے ابوبکر سے(ح) ابوموسیٰ نے حسن سے،انہوں نے ابونعیم سے،انہوں نے سلیمان بن عبدالرحمٰن سے،انہوں نے محمد بن منکدر سے،انہوں نے جابر بن عبداللہ سے روایت کی کہ انہوں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کوفرما ۔۔۔۔
محفوظ کریں