منگل , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )فارعہ(رضی اللہ عنہا)

فارعہ دختر ابوسفیان بن حرب بن امیہ قرشیہ امویہ،یہ خاتون ابو احمد بن حجش اسدی کی زوجہ تھیں، محمدبن عبداللہ بن نمیر نے یونس سے،انہوں نے ابن اسحاق سے روایت کی،کہ سب سے پہلے جس شخص نے مکے سے مدینے کو ہجرت کی،وہ عبداللہ بن حجش الاسدی اسد بن خزیمہ تھے،جو اپنی زوجہ فارعہ کے ساتھ مدینے ہجرت کرگئے،ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں