منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )فارعتہ(رضی اللہ عنہا)

فارعتہ دختر اسعد بن زرارہ انصاری،ان کے والد ابوامامہ اسعد نے ،فارعتہ اور ان کی دو بہنوں حبیبہ اور کبشہ کو حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی کفالت میں دیا،اور آپ نے فارعتہ کو نبیط بن جابر سے جو بنومالک بن نجار سے تھابیاہ دیا۔ ابومنصور بن مکارم بن احمد بن سعد المؤدب نے باسنادہ مع ۔۔۔۔
محفوظ کریں