منگل , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )الفارعہ(رضی اللہ عنہا)

الفارعہ دختر مالک،ابوسعیدخدری کی ہمشیرہ تھیں،ایک روایت میں ان کا نام فریعہ مذکور ہے،ہم فریعہ کے ترجمے میں پھر ان کا ذکرکریں گے۔
محفوظ کریں