پیر , 17 شوّال 1447 ہجری
/ Monday, 06 April,2026

(سیّدہ )فاطمہ( رضی اللہ عنہا)

فاطمہ دختر ابی طالب،ام ہانی ان کی کنیت تھی،ان کے نام کے بارے میں اختلاف ہے،کسی نے فاختہ، کسی نے فاطمہ اور کسی نے ہند لکھاہے،ہم کنیتوں کے تحت تفصیل سے لکھیں گے۔
محفوظ کریں