منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )فاطمہ(رضی اللہ عنہا)

فاطمہ دختر ابوالاسود یا ابوالاسود بن عبدالاسد ،یہ خاتون ابوسلمہ بن عبدالاسد مخزومی کی بھتیجی تھیں، عمار ذہبی نے شفیق سے روایت کی کہ فاطمہ دختر ابوالاسد نے چوری کی ،قریش کو ڈر پیداہوا کہ رسولِ اکرم اس کے ہاتھ کاٹ دیں گے،انہوں نے اسامہ بن زید سے بات کی اور اسامہ نے حضور سے گزارش کی،فرمایا،ہر ۔۔۔۔
محفوظ کریں