منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )فاطمہ(رضی اللہ عنہا)

فاطمہ دختر حارث بن خالد بن صخربن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ قرشیہ تیمیہ!ان کی والدہ کا نام ریطہ وخترحارث بن جبلہ تھا،یہ خاتون اور ان کی دو بہنیں زینب اور عائشہ حبشہ میں پیدا ہوئیں،واپسی پر راستے میں زہریلا پانی پینے سے سوائے فاطمہ کے سب مرگئے،ابوعمراور موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ فاطمہ د ۔۔۔۔
محفوظ کریں