منگل , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )فاطمہ(رضی اللہ عنہا)

فاطمہ دختر خطاب بن نفیل بن عبدالعزی قرشیہ عدویہ، حضرت عمر کی ہمشیرہ اور سعید بن زید کی زوجہ تھیں،اور سعید اور فاطمہ ان دس آدمیوں میں شامل ہے،جو اول اول اسلام لائے تھے،اور یہی خاتون حضرت عمر کے قبول اسلام کا ذریعہ بنی تھیں،مجاہد نے ابنِ عباس سے روایت کی کہ انہوں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے، ۔۔۔۔
محفوظ کریں