منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )فاطمہ( رضی اللہ عنہا)

فاطمہ دختر مجلل بن عبداللہ بن قیس بن عبدود بن نصر بن مالک بن جسل بن عامر بن لوئی قرشیہ عامریہ کنیت ام جمیل تھی،آغاز بعث میں اسلام قبول کیا،اور حبشہ کو ہجرت کی۔ ابو جعفر نے باسنادہ یونس سے،انہوں نے ابنِ اسحاق سے بہ سلسلۂ مہاجرین حبشہ،حاطب بن حارث بن مغیرہ اور ان کی زوجہ فاطمہ ایک کشت ۔۔۔۔
محفوظ کریں