منگل , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )فاطمہ( رضی اللہ عنہا)

فاطمہ دختر شیبہ بن ربعیہ،یہ خاتون ہند دختر عتبہ بن ربعیہ کی عمزاد تھیں،اور عقیل بن ابوطالب کی زوجہ،غزوۂ حنین میں جب حضرت علی بعد از فتح اپنے گھر واپس آئے تو ان کی تلوار خون سے لتھڑی ہوئی تھی،بیوی نے پوچھا،میدان جنگ سے بطور غنیمت کیا لائے ہو،انہوں نے ایک سوئی انہیں دی،یہ لو،اس سے کپڑے سیاک ۔۔۔۔
محفوظ کریں