منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )فاطمہ( رضی اللہ عنہا)

فاطمہ دختر عمرو بن حرام،جابر بن عبداللہ کی پھوپھی تھیں،ابوالفضل عبداللہ بن احمد نے باسنادہ ابوداؤد طیالسی سے،انہوں نے شعبہ سے،انہوں نے محمد بن منکدر سے،انہوں نے جابر بن عبداللہ سے روایت کی کہ جب میرا والد قتل ہوگیا،تو میں ان کے چہرے سے کپڑااٹھاتاتھااور لوگ مجھے ایسا کرنے سےمنع کرتے تھے،مگر ۔۔۔۔
محفوظ کریں