منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )فاطمہ( رضی اللہ عنہا)

فاطمہ دختر عمرو بن حرام،انہیں صحبت حاصل ہوئی،جعفر مستغفری نے اسی طرح لکھا ہے،اور اتنا اضافہ کیا ہے،کہ میرے خیال میں یہ جابر بن عبداللہ کی پھوپھی ہیں،واللہ اعلم۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں