منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )فاطمہ( رضی اللہ عنہا)

فاطمہ دختر عتبہ بن ربعیہ بن عبد شمس قرشیہ عبشمیہ،جو ہند کی بہن اور معاویہ کی خالہ تھیں،فتح مکہ کے دن ایمان لائیں اور بیعت کی۔ محمد بن عجلان نے اپنے والد سے،انہوں نے فاطمہ دختر عتبہ سے روایت کی کہ ان کا بھائی ابو حذیفہ مجھے اور میری بہن ہند کو بیعت کےلئے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ ۔۔۔۔
محفوظ کریں