منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )فاطمہ( رضی اللہ عنہا)

فاطمہ دختر ولید بن مغیرہ مخزومیہ جو خالد بن ولید کی ہمشیر تھیں،اور اپنے عمزاد حارث بن ہشام بن مغیرہ مخزومی کی زوجہ،فتح مکہ کے موقعہ پر ایمان قبول کیا،ایک روایت میں ہے کہ حارث کے بعد عمر نے ان سے نکاح کیا،لیکن روایت مخدوش ہے۔ ابنِ مندہ اور ابونعیم نے فاطمہ دختر ولید قرشیہ لکھاہے،اور دو ۔۔۔۔
محفوظ کریں