منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )فاطمہ(رضی اللہ عنہا)

فاطمہ خزاعیہ،ابوبکر بن عاصم نے "الوحدان"میں( اور طبرانی نےبھی انہیں صحابیات میں شمار کیا ہے)یحییٰ سے اجازۃً باسنادہ،انہوں نے احمد بن عمر سے ،انہوں نے عبداللہ بن محمد بن سالم القزاز سے،انہوں نے عنبسہ بن عبدالواحد بن سعید بن عاص بن امیہ سے،انہوں نے صالح بن ابواخضر سے،انہوں نے زہری سے،انہوں نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں