منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )الفاضلہ(رضی اللہ عنہا)

الفاضلہ انصاریہ ،عبداللہ بن انیس جہنی کی زوجہ تھیں،ان سے مروی ہے کہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ایک دن کا خطبہ دیا،اور صدقات دینے کی تاکید فرمائی،ان کی حدیث کے راوی اہلِ مدینہ ہیں،تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں