منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )فکیہہ( رضی اللہ عنہا)

فکیہہ دختر یسار جو خطاب بن حارث کی زوجہ تھیں،ابو موسیٰ نے اذناً ابوعلی سے،انہوں نے ابونعیم سے،انہوں نے محمد بن احمد بن حسن سے،انہوں نے محمد بن عثمان بن ابی شیبہ سے،انہوں نے منجاب بن حارث سے،انہوں نے ابراہیم بن یوسف سے،انہوں نے زیاد بن عبداللہ بکائی سے، انہوں نے محمد بن اسحاق سے،بہ سلسلہ خوا ۔۔۔۔
محفوظ کریں