ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

فخری

                شاہ عبد القادر المتخلص بہ مہربان المعروف بہ فخری: فقیہ،محدث، مفسر، صوفی،جامع علوم نقلیہ و عقلیہ تھے۔آپ کے بعض اسلاف نیشاپور سے قصبہ کنتور مضافات لکھنؤ میں آئے اور آپ کے والد سید شریف الدین[1]خان نے ارنگ آباد میں اقامت اختیار ۔۔۔۔
محفوظ کریں