بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

فاطمہ بنت نصر بن عطار قدس سرہا

  سیدہ عالی قدر تھیں زہد و ریاضت میں کمال رکھتی تھیں مجاہدہ میں مقام بلند کی مالک تھیں، بڑے مدارج پر فائز تھیں کہتے ہیں اپنی ساری زندگی میں صرف تین بار گھر کی چار دیواری سے باہر قدم رکھا، آپ کی وفات  ۵۷۳ھ میں ہوئی۔ فاطمہ عالمہ کز فضل خویش سالِ وصالش چو بجستم ز دل   بُرد ز دنی ۔۔۔۔
محفوظ کریں