منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )غائنہ(رضی اللہ عنہا)

(سیّدہ )غائنہ(رضی اللہ عنہا) غائنہ،ایک روایت میں غائنہ مذکور ہے،یہ خاتون آپ کی خدمت میں حاض ہوئیں اورگزارش کی یارسول اللہ!میری ماں نے نذر مانی تھی،کہ میں اس کی طرف سے کعبے کی زیارت کو جاؤں ،فرمایا ، جاؤ،اور اس کی طرف سے یہ نذرادا کرو۔ اسی حدیث کو عثمان بن عطاء نے مرسلاً اپنے وا ۔۔۔۔
محفوظ کریں