منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )غمیصاء(رضی اللہ عنہا)

غمیصاء ،انصاریہ،ایک روایت میں رمیصاء ہے،یہ ام سلیم دخترملحان والدۂ انس بن مالک ہیں، ان کی کنیت نام سے ذیادہ مشہور ہے۔ ابویاسر عبدالوہاب بن ہبتہ اللہ نے باسنادہ عبداللہ بن احمد سے ،انہوں نے اپنے والد سے،انہوں نے یحییٰ سے،انہوں نے حمید سے،انہوں نے انس سے ،انہوں نے رسولِ کریم سے روایت ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں