منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )غمیصاء(رضی اللہ عنہا)

غمیصاء ،انصاریہ،مطلقۂ عمرو بن حزم،ابوموسیٰ کا قول ہے کہ یہ خاتون نہ ام سلیم ہیں اور نہ ام حرام،ابو موسیٰ نے اذناً ابوعلی سے ،انہوں نے حماد بن سلمہ سے،انہوں نے ہشام بن عروہ سے،انہوں نے اپنے والد سے،انہوں نے حضرت عائشہ سے روایت کی کہ عمرو بن حزم نے اپنی بیوی غمیصاء کو طلاق دے دی،ان سے ایک او ۔۔۔۔
محفوظ کریں