منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )غزیلہ(رضی اللہ عنہا)

غزیلہ یا غزیہ دختر جابر بن حکیم دوسیہ ام شریک یہ وہی خاتون ہیں،جنہوں نے اپنا نفس ہبتہً پیش کیا تھا بقول ابو نعیم و ابوعمریہ صحابیہ بنونجار سے انصاریہ تھیں،ان سے جابر بن عبداللہ اور سعید بن مسیب وغیرہ نے روایت کی ہے۔ ابن لہیعہ نے ابوالزبیر سے انہوں نے جابر سے ،انہوں نے ام شریک سے روایت ۔۔۔۔
محفوظ کریں