پیر , 18 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 06 April,2026

مجاہد تحریک آزادی مولانا غلام مجدد  سر ہندی مجددی قدس سرہ

            حضرت مولانا الحاج غلام مجدد سر ہندی ابن حضرت مولانا عبد الحکیم ابن حضرت عبد الرحیم مجددی سر ہندی (قدست اسرارہم ) ۱۳۰۱ھ؍۱۸۸۳ء میں پیدا ہوئے ۔آپ کا سلسلۂ نسب ۱۰ واسطون سے امام ربانی حضرت مجدد الف ثانی قدس سرہ تک پہنچتا ہے ۔تحصیل علوم کے ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں