حضرت مولانا حافظ دوست محمد للہی رحمۃ اللہ علیہ حضرت مولانا حافظ دوست محد ابن حضرت خواجہ غلام للہی (قدس سرہمائ) ۱۲۶۶ھ/۵۰۔ ۱۸۴۹ء میں للہ شرف ( ضلع جہلم ) میں پیدا ہوئے ۔ ابھی آپ شیر خوار ہی تھے کہ عارف یگانہ حضرت خواجہ غلام محی الدین قصوری دائم الحضوری قدس سرہ نے آپ کو ایک مکتوب میں تحریر فرمایا : ’’مولوی حافظ دوست محمد کو دعا‘‘ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آپ حافظ بھی ہوئے اور مولوی بھی ۔ تکمیل علوم کے بعد تین سال تک والد ماجد سے کسب سلوک کیا اور سلسلۂ مجددیہ کے مقامات کی تکمیل کر کے سر ہند شریف میں حضرت مجدد الف ثانی قدس سرہ کے ایماء سے خلافت و اجازت سے مشف ہوئے ۔ والد ماجدحضرت خواجہ غلام نبی لل۔۔۔
مزید