حضرت پیر طریقت علامہ حافظ شجاع الدین قادری ضیائی ۔۔۔
مزیدعلی احمد سندھیلوی السرہندی، شیخ الحدیث، علامہ مفتی (جامعہ ہجویریہ لاہور)۔۔۔
مزیدغلام رسول سعیدی، شیخ الحدیث، علامہ فاضلِ جلیل حضرت مولانا غلام رسول سعیدی ۱۳۵۷ھ / ۱۹۳۸ء میں دہلی کے ایک ؟؟؟ گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ابھی پرائمری تک تعلیم حاصل کر پائے تھے کہ تقسیمِ ہند (۱۹۴۷ء) نے پاکستان پہنچادیا۔ ہندوستان سے ہجرت کر کے آپ نے کراچی سکونت اختیار کرلی۔ کراچی میں آپ نے میڑک امتحان پاس کیا اورایک پریس میں ملازمت اختیار کرلی۔آپ کے والد اور بڑے بھائی مسلکاً غیر مقلّد تھے۔ بایں ہمہ جب آپ صلوٰۃ و سلام کی روح پرور آواز سنتے، تو مؤدّب کھڑے ہوجاتے۔ یہ بات گھر والوں کے لے عجیب تھی۔ پریس کی ملازمت کی دوران آپ آرام باغ کی مسجد میں جمعۃ المبارک کی نماز ادا کرتے تھے، جہاں سے آپ کو محبّتِ رسول اور بندگانِ خدا سے عقیدت کا درس ملتا تھا۔ اسی دوران ایک دن مناظرِ اہل سنّت مولانا محمد عمر اچھروی ع۔۔۔
مزیدخواجہ ایوب قریشی سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ آپ حضرت مفتی محمد نقی کے فرزند ارجمند تھے جن کی وفات لاہور میں ۱۷۳۳ء بمطابق ۱۱۴۶ھ میں ہوئی،آپ نے ساری عمر تجر ید و تفر ید میں گز اری اور اپنی آبائی مسجد مفتیاں میں درس و تدریس دیا کرتے تھے۔آپ اغنیا کی صحبت سے متنفر تھے اور ان کے دروازے پر نہ جایا کرتے تھے،وفات آپ کی ۱۷۱۸ء بمطابق ۱۱۳۱ھ میں بعہد محمد شاہ رنگیلا بادشاہ دہلی ہوئی۔بیعت اپنے والد سے طریقہ سہروردیہ میں تھے،آپ کے والد گرامی کا نام مفتی شیخ کمال الدین خورد تھا جو فقیہ کامل اور فاضل تھے اور سلسلہ سہروردیہ میں شیخ الوقت تھے،وفات آپ کی ۱۶۷۹ء بمطابق ۱۰۹۰ھ میں بعہد اور نگز یب عالمگیر لاہور میں ہوئی،آنجناب بھی اپنی آبا ئی مسجد مفتیاں میں درس قرآن و حدیث دیا کرتے تھے۔ آپ ۔۔۔
مزیدحضرت احمد بن ابراہیم بن فیل الاسدی ابوالحسن البالسی ، تنزیل أنطاکیۃ (کن)۔۔۔
مزید