/ Saturday, 20 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(200)  تلاش کے نتائج

حضرت شیخ بایزید قصوری

حضرت شیخ بایزید(اللہ ہو) قصوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

سیف الدین مجددی سرہندی، شیخ محمد

سیف الدین مجددی سرہندی، شیخ محمد           سیف الدین بن شیخ محمد معصوم بن شیخ احمد سرہند ی : عالم فاضل،جامع علوم نقلیہ و عقلیہ صاحبِ کمالات ظاہری وباطنی و کرامات تھے،علوم اپنے والدِ ماجد سے پڑھے اور انہیں سے طریقت کو حاصل کیا اور متبع شریعت نبوی کے یہاں تک تھے کہ محی السنہ کے نام سے مخاطب تھے،جو شخص کفار و فساق وغیرہ سے آپ کی زیارت کو آتا،تائب ہوتا۔آپ کو دنیا اور اہل دنیا سےنہایت نفرت تھی،جب کوئی اللہ کا نام  آپ کے سامنے زبان پر لاتا آپ بمجرو سننے بہوش ہوکر زمین پر مثل مرغ نیم بسمل کے لوٹتے۔           کہتے ہیں کہ ایک روز آپ رات کو واسطے ادائے تہجد کے اٹھ کر حجرہ پر چڑھے کہ اتنے میں بانسلی کی آواز آپ کے کان مبارک میں پڑی جس کو سن کر آپ بیہوش ہوکر زمین پر گر پڑے جس سے آپ سخت ضرب آئی۔وفات آپ کی ۱۰۔۔۔

مزید

حضرت شاہ رضا شطاری

حضرت شاہ رضا شطاری (لاہور) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اپنے عہد کے صوفیِٔ کمال، جیّد عالم اور صاحبِ فتویٰ بزرگ تھے۔ علومِ تفسیر و حدیث و فقہ میں اپنا ثانی نہ رکھتے تھے۔ دُور دُور سے طالبانِ علم و ہدایت آپ کی خدمت میں حاضر ہو کر فیض یاب ہوتے۔ زہدہ عبادت اور دعوتِ اسمائے الٰہی میں بے نظیر تھے۔ مستجاب الدعوات تھے۔ مولانا شیخ محمد فاضل لاہوری کے مرید و خلیفہ تھے۔ سلسلۂ بیعت حضرت شیخ وجیہہ الدین گجراتی تک منتہی ہوتا ہے جو شیخ محمد غوث گوالیاری کے مرید تھے۔ ۱۱۱۸ھ میں وفات پائی۔ مزار لاہور میں ہے۔ بانعمتِ خلد گشت راضیدل گفت کہ آفتابِ خلد است۱۱۱۸ھچوں شاہ رضا والئِ والاتاریخِ وصالِ آں معلّٰی۔۔۔

مزید

مرشدی مخدوم حضرت بندگی شیخ سونا

مرشدی مخدوم حضرت بندگی شیخ سونا (سوندھا) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سید سعد اللہ سلونی قادری

حضرت سید سعد اللہ سلونی قادری  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:علامہ سید سعداللہ۔لقب:قصبہ سلون کی نسبت سے"سلونی" کہلاتےہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:مولاناسیدسعداللہ بن سیدعبدالشکور بن سید غلام محمدسلونی۔پیرمحمدسلونی علیہ الرحمہ ولی کامل تھے۔پورےہندوستان میں قدر کی نگاہ سےدیکھےجاتےتھے۔سلاطینِ مغلیہ آپ کےعقیدت مندوں میں شامل تھے۔(علیہم الرحمہ) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت "موضع سلون"ضلع الہ آباد(انڈیا)میں دسویں صدی ہجری کوہوئی۔ تحصیلِ علم: موضع سلون میں ہی آپ نے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ سید سعداللہ کم سنی ہی میں علوم و فنون کی تحصیل کی طرف مائل ہوئے اور تھوڑی ہی مدت میں تمام علومِ متداولہ میں کامل دسترست حاصل کرلی اور عالمِ شباب ہی میں تعلیم و تربیت، درس و تدریس اور رشد و ہدایت کی مسند پر متمکن ہوگئے اور پرانے اور کہنہ مشق اساتذہ کے دوش بدوش آپ کا چشمہ فیض بھی جاری ہوگیا اسی دور ۔۔۔

مزید

حاجی محمد افضل مجددی

           حاجی محمد افضل[1] بن شیخ محمد معصوم بن شیخ احمد مجدد الف ثانی: محدث ثقہ،عالم ماہر،فاضل متجر اولیائے نامدار تھے،بعد تحصیل علوم ظاہری کے شیخ حجۃ اللہ نقشبند کے مرید ہوئے اور دس سال تک ان سے فیوض باطنی حاصل کیے پھر شیخ عبد الاحد خلیفہ شیخ احمد سعید سے ولایت کا شرف حاصل کیا،بعد ازاں حرمین شریفین کی زیارت کو تشریف لے گئے اور وہاں سے فیوضات بے شمار اور فتوحات عظیم کے ساتھ واپس آکر تدریس علوم دینی اور تلقین اسرار باطنی میں مصروف ہوئے چنانچہ مولانا شاہ ولی اللہ محدث دہلوی نے علم حدیث کی سند آپ سے حاصل کی۔آپ کا یہ طریقہ تھا کہ جو شخص کچھ نقد بطور تحفہ وہدیہ کے لاتا تو آپ اس سے ہر فن کی کتابیں خرید کر کے وقف کردیتے چنانچہ ایک دفوہ آپ کو پندرہ ہزار روپیہ بطور تحفہ کے آیا،آپ نے سب کی کتابیں خرید کر کے وقف کردیں۔وفات آپ کی ۱۱۴۶؁ھ میں ہوئی۔&rs۔۔۔

مزید

ملا نظام الدین سہالوی بانیِ درسِ نظامی

ولادت: ملا نظام الدین محمد سہالوی کی ولادت 27 مارچ 1677ء بمطابق 1088ھ ہوئی۔ والد گرامی کا نام ملا قطب الدین تھا۔ تحصیل ِعلم: علمی ادبی اور مذہبی گھرانے میں آنکھ کھولی تعلیم کا آغاز والد گرامی سے کیاان کے علاوہ اساتذہ سے بھی استفادہ کیاان میں ملا باقر، ملا علی قلی جالسی،ملا امان اللہ بنارسی اور ملا غلام نقشبند شامل ہیں۔ بیعت و خلافت: تکمیل تعلیم کے بعد باطنی تعلیم کیلئے سلسلہ قادریہ کے پیشوا اور ولی کامل سید عبد الرزاق ہانسوی سے بیعت کی منازل سلوک اوراعزاز خلافت بھی حاصل کیا۔اپنے مرشد گرامی کے احوال و آثار،الہامات و ارشادات اور تعلیمات پر مشتمل "مناقب رزاقیہ" لکھی۔ تدریسی خدمات: ملا نظام الدین محمد سہالوی تکمیل علوم کے بعد تا حیات درس و تدریس ،تصنیف و تالیف اور تبلیغ و اصلاح میں مصروف رہے آپ نے فرنگی محل میں 50 سال درس وتدریس کی جہاں سے ہزاروں مدرسین، معلمین، محققین،مبلغین اور مصلحین تیار ہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا نظام الدین لکھنوی

حضرت مولانا نظام الدین لکھنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ پیر عطا سلونی

حضرت شاہ پیر عطا سلونی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شاہ محمد ناصر افضلی

شاہ محمد ناصر افضلی (الہٰ آباد) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید