/ Thursday, 18 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(200)  تلاش کے نتائج

حضرت علامہ احمد بن محمد سمنانی

حضرت علامہ احمد بن محمد سمنانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ            احمد بن محمد بن احمد بن محمد بن احمد بن محمد بن محمود سمنانی: آپ بھی اپنے باپ ابو جعفر محمد بن احمد مکی طرح حنفی المذہب اشعری الاعتقاد تھے اور عقیدۂ اشعریہ میں بڑا غلو کرتے تھے۔کنیت ابو الحسین تھی ۳۸۴؁ھ میں بمقام سمنان پیدا ہوئے، فقہ و حدیث اپنے باپ سے پڑھی اور سنی یہاں تک کہ اپنے وقت فقیہ محدث ثقہ صدوق حسن الاخلاق کبیر القدر ہوئے۔خطیب بغدادی نے آپ سے بھی حدیث کو لکھا، ۴۰۷؁ھ میں آپ حلب کے قاضی مقرر ہوئے اور قاضی ابی عبداللہ دامغانی کی دختر سےنکاح کیا اور بغداد میں ماہ جمادی الاولیٰ ۴۶۶؁ھ میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

مزید

حضرت شیخ اسماعیل بن محمد حجاجی کماری

حضرت شیخ اسماعیل بن محمد حجاجی کماری علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ احمد بن عمر نسفی

حضرت شیخ احمد بن عمر نسفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

سید احمد کبیر رفاعی

سید الاولیاء شیخ الکبیر حضرت سید احمد کبیر رفاعی علیہ الرحمۃ نام و لقب:السید السند، قطبِ اوحد، امام الاولیاء، سلطان الرجال، شیخ المسلمین، شیخ ِ کبیر، محی الدین، سلطان العارفین،عارف باللہ، بحرشریعت وطریقت ابوالعباس احمد الرفاعی۔اباً حسینی، اُماًّ اَنصاری، مذہبا ً شافعی، بلداً واسطی،بانیِ سلسلہ رفاعی۔ ولادت :امام احمد رفاعی بروز جمعرات، ماہِ رجب کے نصف اوّل (15/رجب) کو 512ھ میں مسترشد باللہ عباسی کے زمانہ خلافت میں مقام اُم عبیدہ کے حسن نامی ایک قصبہ میں پیدا ہوئے۔ اُم عبیدہ علاقہ بطائح میں واسط وبصرہ کے درمیان واقع ہے۔ سیرت وکردار: سیرت و کردارمیں آپ اپنے جدامجدسرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے کامل نمونہ تھے۔ سنت وشریعت کی اسی پیروی نے آپ کو اپنے زمانے ہی میں شہرت وعظمت کی اعلیٰ بلندیوں پر فائز کر دیا تھا۔ آپ فرماتے! طریقی دین بلا بدعۃ، وھمۃ بلا کسل، وعمل بلا ریائ، وقلب ب۔۔۔

مزید

حضرت شیخ احمد بن ابی الحسن المعروف ابن الرفاعی

حضرت شیخ احمد بن ابی الحسن المعروف ابن الرفاعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ         ذوالمقامات العلیۃ ولا حوال السنیۃ خرق سبحانہ علی یدیہ العوابد وقلب لہ الا عیان والظھر العجائب  ولکن اصحابہ ففیھم الجیدوالری یدخل بعضھم النیران ویلعب یالحیات وھذا ماعرفہ الشیخ ولا صلحاء اصحابہ  نعو ذبااللہ من الشیطان یعنی آپ بڑے مقامات اور بزرگ حالات رکھتے تھے۔اللہ سبحانہ نے ان کے ہاتھ پر بہت سے خرق عادات اور قلب ماہیات کی ہیں۔عجائبات ظاہر کیے ہیں،لیکن ان کے مرید اچھے بھی ہیں اور ردی بھی ہیں۔بعض ردی آگ میں گھس جاتے تھے۔سانپوں سے کھیلتے تھے،لیکن اس کو شیخ پسند نہ کرتے تھےاور نہ ان کے نیک بخت مرید شیطان سے پناہ مانگتے تھے۔آپ امام موسیٰ کاظم رضی اللہ عنہ کی اولاد میں سے ہیں۔ان کے خرقہ کی نسبت پانچ واسطہ سے حضرت شیخ شبلی ؒ تک پہنچی ہے۔ام عبید کے رہنے والے ہیں،جو کہ بطائح ۔۔۔

مزید

شیخ الاسلام حافظ الحدیث امام محمد بن ابوبکرابوموسیٰ مدینی

شیخ الاسلام حافظ الحدیث امام محمد بن ابوبکرابوموسیٰ مدینی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: آپ کا نام محمد بن ابو بكر بن عمر بن ابو عيسٰی احمد بن عمر مدینی۔کنیت:  ابوموسٰی۔لقب: شیخ الاسلام تھا۔ تاریخِ ولادت:امام ابو موسٰی مدینی رحمۃ اللہ علیہ کی ولادتِ باسعادت ذی القعدہ 501 ھ میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: امام ابوموسٰی مدینی رحمۃ اللہ علیہ نے جلیل القدر علماء سے اکتسابِ علم کیا جن میں آپ کے والدِ ماجد ، ابو سعد محمد بن محمد، ابو منصور محمد بن عبد اللہ اور ان کے علاوہ کثیر علماء سے کے علم سے مستفیض ہوئے۔ اور تین سو مشائخ سے زیادہ  آپ نے احادیث روایت کی۔ سیرت وخصائص: شیخ الاسلام، حافظ الاحادیث، امام الوقت امام ابو موسٰی محمد بن ابو بکرمدینی رحمۃ اللہ علیہ  زاہد، متورع، عابد، ولیٔ کامل عالمِ باعمل اور اپنے وقت کے چمکتے ہوئے سورج تھے۔ آپ  قرآنِ پاک کواس کی روایات وشانِ نزول کے ساتھ پڑھت۔۔۔

مزید

ابوالقاسم محمد بن قاسم

ابوالقاسم محمد بن قاسم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابو اسحاق ابراہیم بن منصور العراقی الخطیب

حضرت ابو اسحاق ابراہیم بن منصور العراقی الخطیب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   ۔۔۔

مزید

صاحبِ مغرب حضرت مولانا عبدالسید

صاحبِ مغرب حضرت مولانا عبدالسید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید