/ Tuesday, 16 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(200)  تلاش کے نتائج

حضرت شاہ نصیرالدین قلندر جونپوری

حضرت شاہ نصیرالدین قلندر جونپوری (نیگو) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا محمد فاروقی

حضرت مولانا محمد فاروقی (جونپور) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ مولانا اصفہانی

حضرت خواجہ مولانا اصفہانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شمس الدین ابو عبداللہ محمد بن طولان

شمس الدین ابو عبداللہ محمد بن طولان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شاہ عبداللطیف المعروف (امام بری سرکار)

حضرت شاہ عبداللطیف المعروف امام بری سرکار رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:شاہ عبدالطیف۔لقب:امام بری سرکار(خشکی کےامام)۔لقب سے ہی معروف ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت سیدعبدالطیف امام برّی  بن سیدمحمود بن سید حامد بن سید بودلہ بن سید شاہ سکندر ۔الی ٰ آخرہ۔آپ کا سلسلۂ نسب حضرت امام موسیٰ کاظم رضی اللہ عنہ سے ملتا ہے۔آپ کےوالدِ ماجدسیدسخی محمود کاظمی علیہ الرحمہ اپنے وقت کے ولیِ کامل تھے۔(ان  کا مزار پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں آبپارہ کے مقام پر ہے)۔(علیہم الرحمۃ اولرضوان) تاریخِ ولادت:  آپ کی ولادت 1026ھ،مطابق 1617ء کو موضع  کرسال تحصیل چکوال ضلع جہلم(پاکستان) میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم وتربیت والدِگرامی  کے زیرِ سایہ ہوئی۔مزید  علم حاصل کرنے کے لیے آپ کوغورغشتی ضلع کیمل پور بھیجا گیا۔ جو اس زمانے میں علم  کا مرکز تھا۔ وہاں آپ نےتف۔۔۔

مزید

رضی الدین ابن حنبلی  

              علامہ رضی الدین ابو عبداللہ محمد بن ابراہیم بن یوسف بن عبد الرحمٰن تاذفی حلبی معوف بہ ابن حنبلی: ادیب،مؤرخ اور محدث تھے۔۹۰۸؁ھ میں حلب میں پیدا ہوئے اور وہیں جمادی الاولیٰ ۹۷۱؁ھ میں وفات پائی،ان کی کثیر تصانیف میں سے حاشیہ علیٰ شرح وقایہ فی مسائل ہدایہ،حاشیہ علیٰ شرح تصریف الغری تفتازانی، مواردالصفاء فی فوائد الشفاء(حدیث میں)اور در الجب فی تاریخ حلب مشہور ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

مزید

حضرت شیخ علی متقی

حضرت  شیخ علی متقی  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:شیخ علی۔لقب:علاؤالدین،محدثِ کبیر۔سلسلۂ نسب اسطرح ہے:محدثِ کبیر شیخ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین بن عبدالملک بن قاضی خان۔علیہم الرحمۃ والرضوان۔آپ کا آبائی وطن "جونپور"تھا۔ شیخ حسام الدین  علیہ الرحمہ نے ترکِ وطن کر کے "برہان پور"میں مستقل  سکونت اختیار کرلی تھی۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 888ھ،مطابق 1483ء کو برہان پور (انڈیا)میں پیدہوئے۔ تحصیلِ علم:آپ نے ابتدائی تعلیم وتربیت اپنے والدِ گرامی سے حاصل کی۔مروجہ علوم کی تحصیل کے بعد شاہی ملازمت اختیار کرلی،اورصاحبِ جاہ وحشمت ہوگئے۔مگر آپ نے سب چھوڑ کر مزید کسبِ علم کے لئے شیخ حسام الدین ملتانی علیہ الرحمہ کی خدمت میں ملتان حاضر ہوئے۔ان سے  تفسیرِ بیضاوی وغیرہ کا درس لیا۔ملتان میں دیگر علماء سے بھی علمی استفادہ کرتے رہتے تھے۔مزید علمی پیاس بجھانے۔۔۔

مزید

حضرت مرشد شاہ صفی بدری فیض آبادی

حضرت مرشد شاہ صفی بدری فیض آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ نظیر

حضرت شیخ نظیر (اکبر آباد آگرہ) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت خزائن الرحمت شیخ احمد شعید

          شیخ محمد سعید بن شیخ احمد بن عبدالاحد سرہندی: آپ کا لقب خازن الرحمہ تھا،بڑے محدث،فقیہ،عالم،فاضل،زاہد،عابد صاحب کرامات تھے،علوم نقلیہ ورسمیہ اپنے والد ماجد مجدد الفِ ثانی سے حاصل کیے اور انہیں سے علمِ طریقت کو اخذ کیا اور مشکوٰۃ شریف پر حاشیہ لکھا اور ۱۰۷۰؁ھ میں وفات پائی۔’’حوضِ نور‘‘ تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ)۔۔۔

مزید