/ Friday, 03 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(200)  تلاش کے نتائج

حضرت خواجہ عبید اللہ ملتانی

حضرت خواجہ عبید اللہ ملتانی رحمۃ اللہ علیہ نام و نسب: اسمِ گرامی: خواجہ عبیداللہ۔لقب:مظہرکلماتِ حق۔ سلسلہ ٔنسب اسطرح ہے:مولانا عبیداللہ  بن مولانا محمد قدرۃ اللہ بن مولانا محمد صالح بن مولانا محمد داؤد بن مولانا یار محمد بن مولانا گل محمد بن مولانا محمد عبدالقدوس بن مولانا محمد عبدالحق بن مولانا خدا بخش بن مولانا محمد عبدالغفور (رحمہم اللہ تعالٰی ) (سردلبراں:47)  قبلہ مفتی محمد عبدالشکور ملتانی  نقل فرماتے ہیں کہ: حضرت خواجہ عبیداللہ  فرمایا کرتے تھے:میری قوم "فقیر"اور اس کے ساتھ "قادری" کا اضافہ صرف اور صرف حضرت محبوبِ سجانی،  شیخ  عبدالقادر جیلانی   علیہ الرحمہ سے محبت اور ان سے نسبت قائم کرنے کی وجہ سے کرتا ہوں"۔(ایضاً) تاریخِ ولادت:  آپ کی ولادت باسعادت 1219ھ،مطابق  1804ءکو"مدینۃ الاولیاء ملتان" میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: بچپن ہی میں آپ۔۔۔

مزید

مفتی اسماعیل بن ابراہیم بنارسی

مفتی اسماعیل بن ابراہیم بنارسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت رحمت اللہ فرنگی محلی لکھنوی

حضرت رحمت اللہ فرنگی محلی لکھنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

میراں محمد شاہ ٹکھڑائی

سید میراں محمد شاہ ٹکھڑائی رحمۃ اللہ علیہ اسمِ گرامی: آپ کا اسمِ گرامی سید میراں محمد شاہ اور والدِ ماجد کا اسمِ گرامی حکیم سید محمد شاہ تھا۔ آپ کا تعلق متعلوی سادات سے تھا۔ تاریخِ ولادت:آپ کی ولادتِ باسعادت 12 صفر المظفر 1240 ھ میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: اوائلِ عمر میں آپ نے گاؤں" ٹکھڑ" کے ہی علماء اور اساتذہ سے تحصیلِ علم کیا۔ بالخصوص علمِ طب میں آپ نے کافی مہارت حاصل کی۔آخری عمر میں آپ نے اپنی ذکاوت اور ذہانت کے باعث انگریزی زبان میں بھی اچھی خاصی مہارت حاصل کرلی تھی۔اور فارسی زبان میں تو بڑا عبور حاصل تھا۔ بیعت وخلافت:ظاہری کمالات کے ساتھ ساتھ باطنی کمالات سے بھی آپ آراستہ تھے،اور اس کی تکمیل کے لئےآپ نے سندھ کے مشہور روحانی سرہندی بزرگ حضرت خواجہ عبد القیوم مجددی رحمۃ اللہ علیہ کادامن تھاما اور ان کے ہاتھ پر سلسلہ نقشبندیہ میں بیعت کی۔ سیرت وخصائص: سید میراں محمد شاہ رحمۃ اللہ علیہ عل۔۔۔

مزید

حضرت شیخ خواجہ خدا بخش ملتانی سہروردی

حضرت شیخ خواجہ خدا بخش ملتانی سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

مولانا عبیداللہ حنفی بدایونی

مولانا عبیداللہ حنفی بدایونی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ خلیفہ حضرت فضل رسول بدایونی  ۔۔۔

مزید

حافظ شاہ مہدی عطاء چشتی نظامی کریمی

حافظ شاہ مہدی عطاء چشتی نظامی کریمی (سلون ضلع رائے بریلی) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

مولانا شاہ حاجی عبدالغفور خالصپوری

مولانا شاہ حاجی عبدالغفور خالصپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ محمد علی چھپروی

حضرت شاہ محمد علی چھپروی (لکھنؤ) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

اللہ بخش تونسوی، امام العارفین مولانا خواجہ

اللہ بخش تونسوی، امام العارفین مولانا خواجہ نام ونسب:حضرت خواجہ اللہ بخش تونسوی بن حضرت خواجہ گل محمد،بن حضرت خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسوی،بن محمد زکریا،بن  عبدالوہاب،بن عمر،بن خان محمد رحمۃ اللہ علیہم اجمعین۔ ولادت: ماہ ذوالحجہ (۱۲۴۱ھ/۱۸۲۶) میں تونسہ شریف میں پیدا ہوئے ۔ تحصیلِ علم:دینی تعلیم کے لئے حضرت خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسوی نے آپ کو مولانا محمد امین کے سپرد کیا ۔ انہوں نے قرآن مجید کے علاوہ فارسی ادب اور عربی صرف و نحو کی تعلیم دی ، پھر حدیث کا درس دیا ، باطنی تر بیت خود حضرت پیر پٹھان نے فرمائی۔ سیرت وخصائص:ابتدائی زمانہ میں آپ شاہانہ شان و شوکت سے رہتے تھے، جب اپنے اصلی مقام پر فائز ہوئے تو پرانی ٹوپی ، نیلا تہبند اور معمولی کپڑے زیب تن فرماتے تھے ۔ جدا مجد کے فیض ِتربیت سے نماز اور روزے کی محبت بچپن ہی میں حاصل ہوگئی تھی ۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ عبادت و ریاضت سے لگ۔۔۔

مزید