/ Monday, 29 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(196)  تلاش کے نتائج

حضرت خواجہ محمد باقی باللہ نقشبندی

حضرت خواجہ محمد باقی باللہ نقشبندی رحمۃ  اللہ علیہ   نام ونسب:آپکا  اصل  نام محمد باقی المعروف خواجہ محمد باقی باللہ بن قاضی عبدالسلام بن قاضی عبداللہ بن قاضی اجر (علیہم الرحمہ  )ہے۔ تاریخِ ولادت:آپکی ولادت با سعادت ۵/ذوالحجہ ۹۷۱ھ بمطابق ۱۵/جولائی ۱۵۶۴ء کو کابل (افغانستان) میں ہوئی ۔ ابتدائی تعلیم:آپ نے ابتدائی تعلیم  اپنے وقت کے جید عالم مولانا محمد صادق حلوائی سے حاصل کی،اور مزید تعلیم کاسلسلہ بھی آپ سے ہی جاری رکھا۔اگرچہ مروجہ طریقہ پر  علوم  کی تکمیل نہ ہوسکی۔ لیکن طبعی ذکاوت اور سرورِ عالم ﷺ کے فیض سے آپ   کتبِ متداولہ کے مشکل سے مشکل مقامات  کو بآسانی حل فرمالیا کرتے تھے۔ بیعت وخلافت:آپ شاہِ نقشبند حضرت بہاؤالدین نقشبند کے اویسی تھے،اور ظاہری بیعت حضرت خواجہ محمد مقتدیٰ امکنگی علیہ الرحمہ سے تھی۔ سیرت وخصائص:بچپن ہی۔۔۔

مزید

حضرت شیخ محمد رضا لاہوری

حضرت شیخ محمد رضا لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ جان اللہ چشتی صابری لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت شیخ جان اللہ چشتی صابری لاہوری﷫ نام ونسب: اسم گرامی: شیخ جان اللہ لاہوری﷫۔ لقب: امام العارفین۔ آپ﷫ کے سلسلۂ نسب کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہوسکا۔ ولادت: آپ﷫ کی ولادت باسعادت لاہور میں ہوئی۔تاریخ ِ ولادت و سن ِ ولادت معلوم نہ ہوسکی۔ تحصیل علم: شیخ جان اللہ لاہوری﷫ کی تعلیم و تربیت لاہور میں ہوئی۔دینی و دنیاوی علوم پر مکمل طور پر دسترس حاصل تھی۔ (خزینۃ الاصفیاء/ تذکرہ اولیائے لاہور، ص353) بیعت و خلافت: حضرت جان اللہ لاہوری﷫ مرشدِ کامل کی تلاش میں سیر کرتے کرتے حضرت شیخ نظام الدین بلخی چشتی صابری ﷫ کی خدمت میں تھانیسر پہنچے اور حضرت شیخ نظام الدین بلخی ﷫ کے دست حق پرست پر بیعت سے مشرف ہوئے اور کچھ عرصہ مرشدِ کامل کی خدمت میں رہ کر زہد و ریاضت میں کمال حاصل کیا۔ اس کے بعد مرشد کامل کے ہمراہ حج کے لیے حرمین شریفین تشریف لے گئے۔ وہاں سے واپسی پر آپ کے مرشد حضرت شیخ نظام الدین بلخی ﷫نے ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ حامد لاہوری

حضرت شیخ حامد لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سید شاہ مدقن

حضرت سید شاہ مدقن (حیدرآباد، سندھ) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ اجمل بہرائچی

حضرت شاہ اجمل بہرائچی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ محب اللہ اکبر آبادی

حضرت شیخ محب اللہ اکبر آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           شیخ محب اللہ اکبر آبادی: عالم فاضل،وحید العصر،فرید الدہر،باخذ اا ور معمر شخص تھے،آپ کی توجہ بیماروں پر نہایت مؤثر ہوتی تھی۔تصانیف بھی آپ نے کثرت سے کی جس میں سے شرح کتاب فصوص الحکم اشہر اور نہایت عمدہ ہے۔ وفات آپ کی ۱۰۸۷؁ھ میں ہوئی اور اکبر آباد میں مدفون ہوئے۔ ۔ الہ آبادی۔ الہ آباد میں ’’نزہت الخواطر‘‘ نکی سوانح ارادہ میں ہو چکی ہے(مرتب) (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔

مزید

حضرت سید دوست محمد اورنگ آبادی

حضرت سید دوست محمد اورنگ آبادی رحمتہ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:حضرت سیددوست محمد۔لقب: اورنگ آبادی۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 996ھ،مطابق 1562ءکوہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ نےدہلی میں تعلیم پائی،تحصیل علوم ظاہری سےفارغ ہوکرآپ  تلاش ِحق میں نگرنگر، بستی بستی پھرنےلگے۔اپنی مرادحاصل کرنےکےلئے کوشاں رہے۔اسی تلاش میں آپ بنگال پہنچےاورایک مدت تک بنگال میں قیام فرمایا،لیکن مقصدبراری نہیں ہوئی۔ بیعت و خلافت: تلاش بسیار کےبعد حضرت سیدمیرابوالعلی رحمتہ اللہ علیہ  کی خدمت میں پہنچےاوران سےبیعت ہوئے،اور اسی روزخرقہ خلافت واجازت وشجرہ طریقت سےآپ کوممتازفرمادیا۔ سیرت وخصائص: شیخ الاولیاء،قدوۃ الصلحاء،شیخِ کامل،حضرت سیددوست محمداورنگ آبادی رحمۃ اللہ علیہ۔آپ کثیرالعبادت بزرگ تھے۔آپ نےحق کی تلاش میں ہندوستان کاقریہ قریہ گھومایہاں تک کہ بنگال جاپہنچے۔ایک دن کاواقعہ ہےکہ آپ &nbs۔۔۔

مزید

حضرت شیخ قیام الدین چشتی جونپوری

حضرت شیخ قیام الدین چشتی جونپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید