/ Thursday, 02 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(196)  تلاش کے نتائج

حضرت شیخ سیف الدین کشف کوفی

حضرت شیخ سیف الدین کشف کوفی (دیبالپور) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت اخون پنجو

حضرت اخون پنجو (سوات) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

سلطان العارفین حضرت سلطان باہو سروری قادری

سلطان العارفین حضرت سلطان باہو سروری قادری رحمۃ اللہ علیہ نام ولقب: آپ کانام "باہو"اور لقب "سلطان العارفین"اور"حق باہو"ہے۔آپ فرماتےہیں!  ؎ نام باہومادرِ باہو نہاد،زانکہ باہو دائمی باہونہاد۔یعنی باھو  کی ماں نے نام باھو رکھا کیونکہ باھو ہمیشہھوکے ساتھ رہا۔ تاریخ ِ ولادت: سلطان العارفین رحمتہ اللہ علیہ یکم جمادی الثانی 1039ھ (17۔جنوری 1630ء) بروز جمعرات بوقتِ فجر قصبہ شورکوٹ ضلع جھنگ میں پیدا ہوئے۔ تعلیم وتربیت: آپ کی ابتدائی تعلیم وتربیت آپ کی والدہ کی نگرانی میں ہوئی۔سلطان العارفین رحمتہ اللہ علیہ نے کسی قسم کا کتابی اور ظاہری علم حاصل نہیں کیا۔آپ اپنی تصنیف ""عین الفقر"" میں فرماتے ہیں !""محمد مصطفٰی عربی ﷺ و مرا علمِ ظاہر ہیچ نہ بود۔ از علم حضور است و ظاہر و باطن علم چندیں واردات فتوحاتِ کشادہ است کہ دفتر ہا باید""۔یعنی حضرت محمد ﷺ اور مجھے علمِ ظاہر کسی نے نہیں سکھایا کیون۔۔۔

مزید

حضرت شیخ محمد امیر گیلانی

حضرت شیخ محمد امیر گیلانی (دہلی) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حاجی محمد اسماعیل غوری پشاوری

مولانا محمد اسماعیل صاحب ﷫ (پشاور، پاکستان) خلیفہ اعلی حضرت مولانا محمد اسماعیل صاحب آپ ﷫ کو اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خاں قادری﷫ نےاجازت و خلافت عطاء فرمائی تھی۔ امام اہل سنت﷫ نے جو خلافت و اجازت کا اشتہار شائع فرمایا تھا اس میں آپ ﷫ کا ذکر بایں الفاظ موجود ہے: ’’جناب مولانا مولوی محمد اسماعیل صاحب، پشاور، عالم، واعظ، مجاز طریقت ‘‘۔ (تذکرہ خلفائےاعلیٰ حضرت، ص10) آپ﷫کےمزید حالات معلوم نہیں ہوسکے۔ احباب اہل سنت سے گزارش ہے کہ جن کے پاس آپ ﷫ کی معلومات ہوں وہ افادۂ عام کےلئے ’’ضیاءِ طیبہ‘‘کے ای میل ایڈریس ( info@ziaetaiba.com) پر بھیج کر اس کا ر خیر میں تعاون فرمائیں۔ ہم ان شاء اللہ تعالیٰ اس کو ویب سائٹ پر (Upload) کردیں گے۔۔۔۔

مزید

حضرت شیخ بدرالحق محمد ارشد

حضرت شیخ بدرالحق محمد ارشد بن دیوان رشید (جونپور) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ ایوب قریشی

حضرت خواجہ ایوب قریشی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ ابو تراب قریشی

حضرت خواجہ ابو تراب قریشی (لاہور) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا محمد عمر حیدر آبادی رحمۃ اللہ علیہ

آپ کے مورث اعلیٰ حضرت سید محی الدین الحسینی قدس سرہٗ بغداد مقدس سے سلطان عادل اورنگ ریب غازی کے آخر عہد سلطنت آصفیہ آصف جاہ اول کے عہد حکومت میں جمادی الاخریٰ ۱۱۶۱؁ھ میں فوت ہوئے، اُن کی قبر اورنگ آباد میں حضرت شاہ برہان الدین غریب قدس سرہٗ کے مقبرہ کے قریب ہے، ۔۔۔۔ مولانا محمد عمر صاحب کے دادا بزرگوار سید حیدر علی سیادت پناہ نے حیدر آبادمیں فوجی ملازمت اختیار کی، اُن کو اپنے والد سے ارادت واجازت حاصل تھی، ۲۰؍جمادی الاخریٰ ۱۲۵۸؁ھ میں اُن کا انتقال ہوا، آپ کے لڑکے مولانا سید شاہ محمد بادشاہ حسینی ۱۲۳۶؁ھ میں پیدا ہوئے، اور ۱۲۸۶؁ھ میں رہگزارے عالم جاودانی ہوئے، مولانا بادشاہ حسینی علوم اسلامیہ عربی وفارسی کے متبحر علام، صاحب تصنیف اور صاحب دیوان شاعر تھے، حضرت میر شجاع الدین حسینقدس سرہٗ کے مرید وخلیفہ اور داماد تھے، سید شاہ بادشاہ حسینی نے تیرہ۱۳حج کیے، اور ہر بار حرمین میں طویل قیام کیا، ب۔۔۔

مزید

حضرت شاہ حسین حجروی

حضرت شاہ حسین حجروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید