/ Monday, 29 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(196)  تلاش کے نتائج

حضرت شاہ کمال کیتھلی

حضرت شاہ کمال کیتھلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت شاہ کامل کتھیلی مقتدائےراہ دین ہیں۔ خاندانی حالات: آپ بغدادکےایک معززخاندان سےتعلق رکھتے ہیں۔ والد: آپ کےوالدماجدکانام سیدمحمدعمرہے،وہ حافظ بھی تھےاورحاجی بھی تھے،وہ کامیاب طبیب ہونے کےعلاوہ ایک عالم بھی تھے۔ ولادت: آپ نے۷شوال ۸۳۵ھ کواس عالم کوزینت بخشی۔ نام: آپ کانام کمال ہے۔ القاب: آپ کےالقاب"سلب احوال"اور"لال ریال"ہیں۔ پیشین گوئی: حضرت فضیل قادری آپ کےیہاں تشریف لائے،آپ کو دیکھ کربہت خوش ہوئےاورآپ کے والد سےآپ کےمتعلق فرمایاکہ۔ ہادیٔ کامل ولیٔ عادل تمہیں ودیعت ہواہے،اس کی تربیت صحیح طورپرکیجئےکیونکہ یہ بچہ اولیاءکے زمرے میں مراتب عالیہ پرفائزہوگا،اس کی پروازسدرۃ المنتہیٰ تک ہوگی،اس کاعلم وسیع ہوگااور عمردرازہوگی۔ ابتدائی زندگی: بچپن ہی سےآپ میں ترک وتجریدکےآثارنمایاں تھےاوربچوں کی طرح کھیل کود میں دلچسپی نہیں لیتے تھے۔جنگلوں میں۔۔۔

مزید

حضرت عبدالرزاق اُچ شریف

حضرت عبدالرزاق اُچ شریف رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

عبدالقدوس گنگوہی، قطب العالم شیخ

عبدالقدوس گنگوہی، قطب العالم شیخ اسمِ گرامی:    عبدالقدوس۔ لقب:           قطب العالم، شیخ۔ نسب:                     قطب العالم حضرت شیخ عبدالقدوس ردولوی ثم گنگوہی﷫ کا کاسلسلۂ نسب چندواسطوں سےحضرت سیّدنا امامِ اعظم ابوحنیفہ﷜ پرمنتہی ہوتاہے۔ آپ کےدادا شیخ صفی الدین تک آپ کا سلسلۂنسب یہ ہے: شیخ عبدالقدوس بن شیخ اسماعیل بن شیخ صفی الدین﷭۔ آپ کےداداشیخ صفی الدین﷫ حضرت میرسیّداشرف جہانگیرسمنانی ﷜ کے مریدتھے۔ ولادت: آپ۸۶۱ھ مطابق ۱۴۵۶ء میں ردولی میں پیداہوئے۔ آپ کی ولادت کی بشارت شیخ احمد عبدالحق ردولوی نے آپ کے والدِگرامی کو  اِن الفاظِ مبارک میں دی تھی: ’’تمہاری پشت سے ایک ایسا فرزند پیدا ہوگاجو نو۔۔۔

مزید

شیخ عبدالعزیز بن حسن طاہر

شیخ عبدالعزیز بن حسن طاہر (دہلی) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت برہان الدین راز الہٰی

حضرت برہان الدین راز الہٰی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولیٰ محی الدین محمد

حضرت مولیٰ محی الدین محمد (شاویزادا) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ احمد مقرب

حضرت شیخ احمد مقرب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ منصور سہروردی

حضرت شاہ منصور سہروردی (جونپور) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ حسین عرف لعل حسین لاہوری

حضرت شیخ حسین عرف لعل حسین لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید